دار العلوم ابوذر الغفاری

شعبہ جات

تحفیظ القرآن

قرآنِ کریم حفظ کروانے کا خصوصی شعبہ۔

شعبہ اصلاح

اخلاقی، روحانی اور عملی تربیت کے ذریعے اصلاحِ معاشرہ۔

دارالافتاء

شرعی مسائل کے مستند فتاویٰ اور دینی رہنمائی کا شعبہ۔

درسِ نظامی

اسلامی علوم میں تخصص کے لیے جامع دینی نصاب۔

ناظرہ للبنین

طلبہ کے لیے تجوید کے ساتھ قرآنِ کریم کی ناظرہ تعلیم۔

شعبہ اسکول

دینی اور عصری تعلیم کا متوازن نظام۔

ناظرہ للبنات

طالبات کے لیے تجوید کے ساتھ قرآنِ کریم کی ناظرہ تعلیم۔

دراسات

قرآن و سنت اور اسلامی علوم کی اعلیٰ علمی تعلیم۔