ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کا خلاصہ اگر ایک لفظ میں کیا جائے تو وہ ہے: اخلاق۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
“مجھے اس لیے بھیجا گیا کہ میں اخلاق کی خوبیوں کو مکمل کر دوں۔”
دار العلوم ابوذر الغفاری میں ہم صرف نصاب نہیں پڑھاتے، بلکہ بچوں کی کردار سازی، ادب، وقت کی پابندی، خدمتِ خلق، اور حسنِ سلوک پر بھی بھرپور توجہ دیتے ہیں۔ ہمارے تربیتی پروگرام بچوں کو نہ صرف دینی طور پر مضبوط بناتے ہیں بلکہ انہیں ایک باشعور، بااخلاق اور مہذب انسان بھی بناتے ہیں۔
📌 صرف علم نہیں، کردار بھی دیجیے — آج ہی داخلہ لیں۔